انگشت وسطی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بیچ کی انگلی، انگشت شہادت سے ملی ہوئی انگلی جو سب انگلیوں سے بڑی ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بیچ کی انگلی، انگشت شہادت سے ملی ہوئی انگلی جو سب انگلیوں سے بڑی ہوتی ہے۔